شہریوں کو بلیک میل کر نیوالے ایف آئی اے اہلکار گرفتار

September 29, 2022

لاہور (نیوزرپورٹر) شہریوں کو بلیک میل کر کے پیسے ہتھیانے والے ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کے کانسٹیبل ذیشان انجم اور مراد پنو کو گرفتار کر کےمقدمہ درج کر لیا گیا ۔