• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تاریخی لاہور کی ثقافت کو بسنت فیسٹیول کا نمایاں حصہ بنایا جائیگا،بلال یاسین

لاہور( خصوصی رپورٹر ) وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ پنجاب بلال یاسین کی زیر صدارت بسنت فیسٹیول کی تیاریوں اور انتظامات بارے اہم اجلاس منعقد ہوا بلال یاسین نے کہا کہ تاریخی لاہور کی ثقافت اور روایتی رنگوں کو بسنت فیسٹیول کا نمایاں حصہ بنایا جائے گا۔ اندرون لاہور میں بسنت کے رنگوں سے سجا گرینڈ کلچرل میلہ منعقد کرنے کیلئے تجاویز طلب کرلی گئی ہیں۔
لاہور سے مزید