• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواجہ عمران نذیر کا شہباز شریف ٹی ایچ کیو ہسپتال بیدیاں روڈ کا دورہ ایمرجنسی فائر الارم کا معائنہ کیا

لاہور(جنرل رپورٹر)صوبائی وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر نے شہباز شریف ٹی ایچ کیو ہسپتال بیدیاں روڈ کا اچانک دورہ کیا اور ہسپتال میں مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، صفائی ستھرائی، مشینری اور دیگر انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ خواجہ عمران نذیر نے ایمرجنسی میں فائر الارم کا بھی معائنہ کیا اور فائر سیفٹی کے انتظامات کا جائزہ لیا۔
لاہور سے مزید