• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تاجر برادری ووٹ کا فیصلہ کارکردگی پر کرے، شفیق احمد بٹ

لاہور (نیوز رپورٹر) قائم مقام چیئرمین (فرایا) شفیق احمد بٹ نے کہا ہے کہ لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے الیکشن 2026-28 میں تاجر برادری ووٹ کا فیصلہ کارکردگی، عملی خدمت اور کاروباری برادری کے مسائل کے حل کیلئے کی جانے والی کاوشوں کو مدنظر رکھتے ہوئے کرے۔
لاہور سے مزید