لڑکی کے جہیز کا سامان چوری

October 02, 2022

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)گلستان کالونی میں لڑکی کے جہیزکاسامان چوری کرلیاگیا،تھانہ ویمن کو ریحانہ طالب نے بتایاکہ میر ی بیٹی کی شا دی 10دسمبر کو ہونا ہے، 5ستمبر کو میں ا پنی دو سر ی بیٹی کو ائر پو ر ٹ سے لینے کے لئے اسلا م آ با د ائر پو رٹ گئی رات تقر یبا ایک بجے واپس پہنچے ۔ مو سم خر ا بی کی وجہ سے لا ئٹ کا فی د فعہ خر ا ب ہو ئی،اسی دورا ن تقر یبا 2 بجے را ت کو ئی نا معلو م شخص چھت کے ا وپر سے سیڑ ھی سے دوسرے فلور پر آ یا ٹیر س کا در وزاہ کھلا تھا ، ملحقہ کمر ے سے ا س شخص نے میر ی بیٹی کے جہیز کے طلا ئی زیورات 3 طلائی سیٹ اور 8 انگو ٹھیاں تقر یبا 12 تو لے ، 4 لیڈ یز بیگ 5 گھڑ یا ں او ر اے ٹی ایم کا ر ڈ، 4 بیگ، موبائل فون اور والٹ جس میں 10 ہزا ر کیش تھی کچھ ضر روی کا غذا ت چوری کر کے لے گیا ۔