ڈینگی پھیلا نے کے الزام میں2 افراد کیخلاف مقدمات

October 04, 2022

ملتان(سٹاف رپورٹر)پولیس نے ڈینگی پھیلا نے کے الزام میں دو افراد کے خلاف مقدمات درج کر لئے تفصیل کے مطابق سٹی شجاع آباد پولیس کو ہیلتھ آفیسر فرحان مجید نےدرخواست دی کہ دوران چیکنگ اسلم کی ورکشاپ میں گاڑیوں کے ٹائروں میں پانی کھڑا تھا جس میں ڈینگی مچھر کا لاواہ موجود تھا اورعبدالرحمان کے ہوٹل پر ٹینکی کے سا تھ پانی جمع تھا جس سے ڈینگی کا لاوہ تھا۔