• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اغواء کر نے کے ملزم کی ضمانت منظور کرنے کا حکم

ملتان(خصو صی ر پورٹر) ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے شہری کو تاوان کی نیت سے اغواء کر نے کے مقدمہ میں ملوث ملزم کی ضمانت منظور کرنے کا حکم دیا ہے۔قبل ازیں فاضل عدالت میں ملزم محمدغلام عباس نے ضمانت بعد از گر فتا ری کی درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا تھا کہ اسکے خلاف پولیس تھانہ قطب پورنے شہری کو تاوان کی نیت سے اغواء کر نے کارواںسال مقدمہ نمبر 707/26 درج کیا جبکہ مقدمہ بے بنیاد اور بدنیتی پر مبنی ہے۔ اس لیے عدالت ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو گرفتاری سے باز رہنے کا حکم دے۔
ملتان سے مزید