• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اختر فاروق سی پی او ملتان تعینات، نوٹیفکیشن جاری

ملتان (سٹاف رپورٹر) سٹی پولیس آفیسر ملتان صادق ڈوگر کو تبدیل کردیاگیا جب کہ اختر فاروق کو سی پی او ملتان تعینات کرکے نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا، علاوہ ازیں شہزاد آصف خان کو ڈی آئی جی انفارمیشن ٹیکنالوجی تعینات کردیا گیا،منصور الحق رانا کو ڈی آئی جی ایلیٹ فورس اور ذیشان اصغر کو کمانڈنٹ پولیس ٹریننگ کالج لاہور تعینات کردیا گیا۔
ملتان سے مزید