• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پراپرٹی ٹیکس، ملتان ضلع 51 فیصد وصولی کے ساتھ ڈویژن میں پہلے نمبر پر

ملتان (سٹاف رپورٹر) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ملتان ڈویژن رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران مقررہ سالانہ پراپرٹی ٹیکس کی مد میں تقریباً 50 فیصد ٹیکس وصولیوں میں کامیاب، محکمہ کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق حکومت پنجاب کی جانب سے رواں مالی سال کے لیے پراپرٹی ٹیکس کی مد میں 2 ارب 41 کروڑ روپے مقرر کئے گئے جبکہ محکمہ نے پہلی سہ ماہی کے اختتام 30 ستمبر تک 5 فیصد رعایت کے ساتھ 1ارب 18 کروڑ روپے کی ٹیکس وصولیاں کرلی ہیں، پنجاب حکومت کی اس رعایت سے 77 ہزار سے زائد سکنی اور کمرشل ٹیکس گزاران نے بھرپور استفادہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ڈویژن میں ملتان ڈسٹرکٹ 51% وصولی کے ساتھ پہلے نمبر پر لودھراں 49% کے ساتھ دوسرے وہاڑی 48 % کے ساتھ تیسرے اور
ملتان سے مزید