• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شوہر کے ظلم و ستم سے تنگ خاتون کو دارالامان بھجوا دیا گیا

ملتان( سٹاف ر پورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے شوہر کے ظلم و ستم سے تنگ ا کر گھر چھوڑنے والی خاتون کو دارالامان بھجوا دیا ہے ۔ عدالت میں درخواست دائر کرتے ہوئے کلثوم بی بی نے موقف اختیار کیا کہ اس کا شوہر سا جد حسین اس پر شدید جسمانی تشدد کرتا ہے ۔ اب وہ اس کیساتھ نہیں رہ سکتی ۔ عدالت سے استدعا ہے کہ اسے دارالامان بھجوایا جائے ۔
ملتان سے مزید