رائیونڈ: فائرنگ سے ایک شخص زخمی

October 06, 2022

چوہنگ (نامہ نگار )رائیونڈ کے علاقہ پانڈوکی میں نامعلوم افراد نے آصف میو کے فارم ہاوس کا دروازہ گرانے کی کوشش کی جس پر انہوں نے فائرنگ شروع کر دی فائرنگ کے ڈر سے آصف کا ملازم اویس 23سال ڈر کر بھاگا تو اسے پیچھے سے ایک فائر لگ گیا جس سے وہ زخمی ہو گیا ۔