مونس الہٰی سے ڈاکٹر خالد ارسلان کی ملاقات

October 06, 2022

لاہور(خبرنگار)معاون خصوصی انفارمیشن ٹیکنالوجی پنجاب ڈاکٹر ارسلان خالد سے سابق وفاقی وزیر چودھری مونس الہی کی پی آئی ٹی بی میں ملاقات، پنجاب ٹیکنالوجی بورڈ کے جدید ترین منصوبوں کے حوالے سے حکام نے بریفنگ دی۔اس موقع پر معاون خصوصی انفارمیشن ٹیکنالوجی پنجاب ڈاکٹر ارسلان خالد نے کہا کہ پنجاب کو جدید خطوط پر استوار کرتے ہیں پیپرلیس بنا رہے ہیں۔