ملزم پر تشدد کا الزام، تھانہ گلگشت کے تفتیشی افسر کیخلاف مقدمہ درج

October 07, 2022

ملتان(سٹاف رپورٹر) ملزم پر تشدد کرنے کے الزام میں سب انسپکٹر کے خلاف مقدمہ درج۔جہانزیب کو مقدمہ نمبر 2021/9 ۔ 5اگست 2021 کو بجرم 471 409.468.467 پی سی اے کو گرفتار کیا سپیشل جج ڈرگ کورٹ ملتان سے ریمانڈ حاصل کیا تھانہ گلگشت کے تفتیشی افسر سب انسپکٹر گلزار احمد نے تشدد کا نشانہ بنایا ۔ عدالت کے حکم پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔