• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

احسن عباس ایم ڈبلیو ایم ضلع ملیر کے صدر منتخب

کراچی( اسٹاف رپورٹر) سید احسن عباس رضوی دوبارہ بھاری اکثریت کے ساتھ مجلس وحدت مسلمین ضلع ملیر کراچی کے صدر منتخب ہوگئے،ضلع ملیر کا راہیان کربلا کنونشن و انٹراپارٹی الیکشن برائے ضلعی صدر سال 2022-25مسجد حسنین جعفرطیار سوسائٹی ملیر میں صوبائی صدر علامہ سید باقرعباس زیدی کی زیر صدارت منعقد ہوا تھا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید