موٹر سائیکل کی ٹکر سے بچہ کنویں میں گر کر دیگر واقعات میں 2 افراد جاں بحق

November 26, 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پپری سندھی گوٹھ کے قریب 4الہ بچہ موٹر سائیکل سوار کی ٹکر سے کنویں میں گرکر جاں بحق ہو گیا، بچہ عثمان اپنی والدہ کے ساتھ پیدل جا رہا تھا ، علاقہ مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت جب تک بچے کو باہر نکالا، ملیر 15ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹرین کی زد میں آکر 30سالہ نعمان جاں بحق ہوگیا، لانڈھی بچہ جیل این ایل سی گودام کے قریب ٹریفک حادثہ میں 22 سالہ راشد جاں بحق ہوگیا۔