• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلدیہ، جھگڑے کے دوران ڈنڈوں کے وار سے ایک شخص جاں بحق

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) بلدیہ قائم خانی کالونی حق باھو چوک کے قریب گھر سے 50سالہ شیر افضل ولد میر افضل کی لاش ملی ،ریسکیو زرائع کے مطابق متوفی کو مبینہ طور پر جھگڑے کے دوران ڈنڈوں سے تشدد کیا گیا جس سے اسکی موت واقع ہوئی ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید