• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اعجاز احمد کے ہم زلف کی تدفین، سوئم آج ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) روزنامہ جنگ کے رپورٹر اعجاز احمد کے ہم زلف ناصر حسین کو بدھ کو عیسی نگری قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا، نمازجنازہ عزیزو اقارب اور دیگر نے بڑی تعداد نے شرکت کی،مرحوم کے سوئم کے سلسلے میں جمعرات کو بعد نماز عصر تا مغرب مسجد حلیمہ بلاک نمبر 4 گلستان جوہر میں مردوں اور خواتین کیلئے مسجد کے سامنے مرحوم کی رہائش گاہ پر قر آن خوانی کا اہتمام کیا گیا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید