کراچی(اسٹاف رپورٹر) شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی کا رہبرِ معظم آیت اللہ خامنہ ای کی نمازِ جنازہ کے موقع پر پیغام میں کہنا ہے کہ جنگیں کبھی مسائل کا حل نہیں ہوتیں بلکہ خود بڑے مسائل پیدا کرتی ہیں مگر جب مسلط کی جائیں تو اپنے وطن کا دفاع زندہ قوموں کا فریضہ ہوتاہے ۔