• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عاشورہ محرم پر اداروں کا تعاون قابل قدر ہے، علامہ صادق عباس

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) علامہ صادق عباس عابدی نے کہا ہے کہ امام حسینؑ کی لازوال قربانی کی یاد منانا ملت اسلامیہ کا شعار ہے ، انہوں نے عاشورہ محرم کی مجالس اور جلوس عزا کے پر امن انعقاد پر کہا کہ تمام اداروں اور تمام مکاتب فکر کا تعاون قابل قدر ہے ،انہوں نے اتحاد وحدت اور یکجہتی اور اخوت کی ہمیشہ ضرورت پر زور دیا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید