• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) روزنامہ جنگ کے رپورٹر ذیشان صدیقی کو پیر کی شب دفتر سے اپنی رہائش گاہ جاتے ہوئے عائشہ منزل کے قریب موٹر سائیکل سوار مسلح ملزمان اسلحہ کے زور پر یرغمال بنانے کےبعد بیگ جس میں موبائل فون اور پرس موجود تھا چھین کر فرار ہوگئے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید