ڈی ایچ کیو ہسپتال فیصل آباد کی ری ویمپنگ کا جائزہ

November 26, 2022

لاہور ( جنرل رپورٹر ) سیکرٹری صحت پنجاب ڈاکٹراحمدجاویدقاضی کی زیرصدارت اجلاس ہوا، انہوں نے اجلاس کے دوران پرانے ڈی ایچ کیوہسپتال فیصل آباد کی ری ویمپنگ کے اقدامات کاتفصیلی جائزہ لیا۔اس موقع پر وفد ارکان سے گفتگو کرتے ہوئے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل (ہیڈکوارٹرز )فارقلیط میر نے کہا کہ ایل ڈی اے1975سے اب تک لاہورکی تعمیروترقی کے لیے سرگرم ہے۔ شہریوں کو زحمت سے بچانے کے لیے رہائشی سکیموں کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کیاجا رہا ہے ۔