مختلف علاقوں سے 2 لاشیں ملیں

November 29, 2022

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پی آئی بی کالونی تھانےکی حدود پریس کوارٹر مکرانی مسجد کے قریب گھر سے محمد شاہد کی لاش ملی ،پولیس کےمطابق وجہ ہلاکت معلوم نہیں ہو سکی، سپرہائی وے الآصف اسکوائر سٹرک سے نامعلوم شخص کی لاش ملی ،پولیس کے مطابق فوری شناخت نہیں ہو سکی ،عمر 35 سے 40 سال کےدرمیان ہے ۔