سود خوروں سے سودی نظام ختم کرنے کی توقع نہیں، سراج الحق

November 29, 2022

اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں سیاست دانوں کے نام پر مافیاز، پارٹیوں کی صورت میں گینگ اور جتھے سرگرم ہیں،سود خوروں سے سودی نظام ختم کرنے کی توقع نہیں ہے،سیاستدانوں کے نام پر مافیاز، پارٹیوں کی صورت میں گینگ اور جتھے سرگرم ہیں ۔ باریاں لگی ہوئی ہیں، عوام کی کسی کوپروا نہیںسود خوروں سے توقع نہیں کہ وہ سودی نظام ختم کریں گے۔ وفاقی و صوبائی حکومتوں کی لڑائی ذاتی مفادات کے لیے ہے، دونوں اطراف پولیس اور سرکاری وسائل اپنے اقتدار کے دوام کے لیے استعمال کر رہی ہیں ۔