• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈکیت گینگ کے سرغنہ سمیت 3 ارکان پکڑے گئے

لاہور(کرائم رپورٹرسے)وحدت کالونی پولیس نے متحرک ڈکیت گینگ کے سرغنہ خرم عرف خرمی سمیت سہیل عرف سہیلا اور طاہر کو گرفتار کر لیا۔