• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور (جنرل رپورٹر) پنجاب پبلک سروس کمیشن نے مختلف محکموں کی اسامیوں کے تحریری امتحان کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ ڈی سی آفس گجرات میں سٹینوگرافر کی 3اسامیوں کیلئے ایک امیدوار کامیاب جبکہ ڈی سی آفس پنڈی میں سٹینوگرافر کی 18آسامیوں کے لیے 8امیدوار انگلش ٹائپنگ اور پروفیشنسی ٹیسٹ کے لیے کامیاب قرار پائے۔

لاہور سے مزید