لاہور ( نیٹ نیوز) لاہور میںآج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت23سینٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت 16 سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ۔ اس کے گردونواح کے علاقوں میں مطلع جزوی طور پر آبر الود رہے گا۔