• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بس ٹرمینلز اور اڈوں پر چیکنگ و مانیٹرنگ کو سخت کیا جائے، کمشنر مریم خان

لاہور (خصوصی رپورٹر) کمشنر لاہور مریم خان کی زیر صدارت عید پر ٹرانسپورٹ کرائے نوٹیفائیڈ ریٹس پر عملدرآمد کے حوالے سے ڈویژنل اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں لاہور ڈویژن چاروں اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز نے شرکت کی۔ کمشنر لاہور ڈویژن مریم خان نے ڈپٹی کمشنرز کو ہدایات دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیمیں تشکیل دیں بس ٹرمینلز اور اڈوں پر چیکنگ و مانیٹرنگ کو سخت کیا جائے۔
لاہور سے مزید