• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عید الفطر کی آمد، ایل ڈبلیو ایم سی کا خصوصی صفائی پلان جاری

لاہور (خصوصی رپورٹر) عید الفطر کی آمد کے پیش نظر شہر بھر میں صفائی کے بہترین انتظامات کو یقینی بنانے کے لیے ایل ڈبلیو ایم سی کی جانب سے خصوصی عید صفائی پلان جاری کر دیا گیا ہے۔ڈی جی ستھرا پنجاب اتھارٹی بابر صاحب دین کی ہدایت پر عید سے قبل ہی1500سے زائد جامع مساجد اور عید گاہوں کی خصوصی صفائی دھلائی اور شہر کے 275چھوٹے بڑے قبرستانوں کی صفائی کا عمل بھی شروع کر دیا گیا ہے۔
لاہور سے مزید