ویوو کا نیا سمارٹ فون Y35 پاکستان میں متعارف

December 02, 2022

لاہور(پ ر) ویوو نے اپنی سمارٹ فونز کی مشہور زمانہ Yسیریز میں Y35کا اضافہ کر دیا۔ویوو کی Yسیریز کم قیمت میں جدیدترین فلیگ شپ فیچرز مہیا کرنے کی وجہ سے خاص شہرت رکھتی ہے اور Y35 بھی ان ہی خصوصیات کا حامل ایسا سمارٹ فون ہے جسے نوجوانوں کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے بنایا گیا ہے۔