قائمہ کمیٹی میری ٹائم افیئرز کا اجلاس 6 دسمبرکوگوادرمیں ہوگا

December 02, 2022

کوئٹہ (خ ن)سینیٹ سیکرٹریٹ کےجاری بیان کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے میری ٹائم آفئیرز کا اجلا س 6اور 7دسمبر کو گوادر میں ہوگا ۔