• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خارا ن: بجلی لائنوں سے سامان چوری کے 2ملزمان گرفتار

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) کیسکوخارا ن سب ڈویژن کی حدود میں پولیس ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے بجلی لائنوں سے سامان چوری کرنے میں ملوث 2افراد گرفتار کرلیا ایک ملزم حاجی سمیع کے قبضے سے چوری شدہ بجلی کی تاریں اور ایک موٹر سائیکل برآمد ہوئی جنکے خلاف قانونی کارروائی جاری ہے۔
کوئٹہ سے مزید