• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منی پیٹرول پمپوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کا منی پیٹرول پمپوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری 18 منی پیٹرول پمپ سیل جبکہ 16 افراد کو گرفتار کر لیا گیا،اسسٹنٹ کمشنر صدر محمد یوسف ہاشمی نے نواں کلی، ائیرپورٹ روڈ، شابو اور دیگر علاقوں میں کارروائیاں کیں اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف مزید قانونی کارروائی کی جار ہی ہے۔
کوئٹہ سے مزید