چلڈرن اینڈ فیملی پارک کا افتتاح

December 03, 2022

لاہور(خصوصی رپورٹر) شاہدرہ میں 70 کنال ارضی پر مشتمل چلڈرن اینڈ فیملی پارک کا افتتاح کردیا گیا۔