لیسکو دفاتر میں تاخیر سے آنیوالے ملازمین کے محکمانہ کارروائی کا فیصلہ

December 03, 2022

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) لیسکو انتظامیہ نے سرکاری اوقات کار میں دفاتر نہ آنے والے افسران و ملازمین کیخلاف محکمانہ کارروائی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔