بدقسمتی سے سندھ زرداری مافیا کے جبر میں ہے، عمران خان

December 05, 2022

اسلام آباد(ایجنسیاں)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سندھ اپنی عظمت اور آزادی کے لیے دوبارہ ظالم کے خلاف اٹھے ۔سندھ کے یوم ثقافت کے موقع پرجاری پیغام میں عمران خان کا کہناتھاکہ ہم سندھ کی شاندارثقافتاور روایات کا جشن مناتے ہیں‘سندھ صوفیوں اور آزادی کی سرزمین ہےمگر بدقسمتی سے زرداری مافیا کے جبر تلے ہے ۔ سندھ اپنی عظمت اور آزادی کے لیے دوبارہ ظالم کے خلاف اٹھے گا۔