• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترقیاتی منصوبے جون تک مکمل کرلیے جائیں گے، سیکرٹری پرائمری ہیلتھ

لاہور ( جنرل رپورٹر ) سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈاکٹر ارشاد احمد نے کہا کہ محکمہ صحت کے تحت 17ارب 23کروڑ روپے لاگت سے جاری ترقیاتی منصوبے جون 2023تک مکمل کرلئے جائیں گے۔
لاہور سے مزید