لاہور(پ ر) لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ عالم شیر ملک انتقال کرگئے۔ نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر خالد مسجد، کیولری گراؤنڈ لاہور میں ادا کی جائیگی۔