تین لڑکیاں اغواء

December 07, 2022

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)راولپنڈی کے مختلف علاقوں سے تین لڑکیوں کواغواءکرلیاگیا۔ تھانہ نصیرآبادکو افسر خان نے بتایا کہ اس کی18 سالہ بیٹی (س) بی بی کومحمد عباس نے اغواء کر لیا۔تھانہ آراے بازارکو ٹیپو سلطان نے بتایا کہ میری بیٹی (م) عمر 14 سال اغواء ہو گئی ۔تھانہ ائرپورٹ کو برکت علی نے بتایا میری17 سالہ بیٹی (ص) کو اغواء کر لیا گیا ۔