داخلوں کا شیڈول جاری

December 07, 2022

لاہور (خبرنگار) یونیورسٹی آف ہوم اکنامکس لاہور میں داخلوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ بی ایس فائن آرٹس اوردیگرمیں داخلہ فارم 13 دسمبر تک جمع کیے جائیں گے۔ طالبات کو ہدایات کی گئی ہے کہ وہ یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے داخلہ فارم ڈاؤن لوڈ کر سکتی ہیں، داخلہ فارم جمع کرانے کے لیے ایک ہزار روپے فیس مقرر کی گئی ہے۔