امریکا، جارجیا کی نشست پر ڈیموکریٹس امیدوار کی فتح، سینیٹ میں پوزیشن مزید مضبوط

December 08, 2022

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی ریاست جارجیا کے موجودہ ڈیموکریٹ سینیٹر رافیل وارنوک نے اپنی سیٹ برقرار رکھنے کے لئے ووٹ حاصل کر لئے ہیں۔ اس جیت سے سینیٹ میں ڈیموکریٹس کی پوزیشن مزید مضبوط ہو گئی ہے۔