ورلڈ کپ ہاکی، بلجیم اور آسٹریلیا سیمی فائنل میں

January 25, 2023

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ورلڈ کپ ہاکی ٹور نامنٹ میں منگل کو کوارٹر فائنل میں بلجیم نے نیوزی لینڈ کو0-2سے آسٹریلیا نے اسپین کو3-4سے شکست دے کر سیمی فائنل میں کوالیفائی کرلیا۔