زین سینٹر میں مولانا عون نقوی کی قائم مجلس

January 26, 2023

کراچی (پ ر)مولانا محمد عون نقوی مرحوم کی قائم کردہ مجلس جمعہ 27 جنوری کو بعد نماز مغربین مسجد و امام بارگا ہ زین العابدین زین سینٹر ناگن چورنگی میں منعقد ہوگی ،مولانا ابرار حسین نقوی اور کلامہ شبیرالحسن طاہری خطاب،تنظیم امام زمانہ کے اراکین نوحہ خوانی کرینگے۔