کراچی(اسٹاف رپورٹر) انجینئر حامد حسین کی رہائشگاہفیڈرل بی ایریا ڈی 1221بلاک 4 میں مجلس و نیاز حضرت امام حسینؑ اتوار کو صبح 11بجے منعقد ہوگی، حدیث کساء محمد رضا جعفری، سلام سید مظہر عباس، خطابت سید علی نقوی کریں گے۔