کراچی (پ ر) علامہ صادق عباس عابدی 18 محرم ہفتے کو رات 9 بجے امام بارگاہ سیدالشہدا ریسرج سینٹر ایف بی ایریا ، 23محرم جمعرات کو ساڑھے آٹھ بجے شب برسی سید اظہر سجاد پر امام بارگاہ حسینیہ سجادیہ ، جبکہ 24 محرم 10 جولائی جمعہ کو رات 8 بجے کلفٹن میں ایس ایس پی قمر رضوی کی رہائشگاہ پر مجالس سے خطاب کرینگے ۔