• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلم سموں کی خوش دامن کا انتقال، نماز جنازہ میں حبیب جنیدی اور دیگر کی شرکت


کراچی( جنگ نیوز)پیپلز لیبر بیورو کراچی ڈویژن کے صدر اسلم سموں کی خوش دامن انتقال کر گئیں ، نماز جنازہ اور تدفین میں حبیب الدین جنیدی ، جاوید ناگوری اور دیگر رہنماؤں کی شرکت کی،مرحومہ کی تدفین کچھی میمن قبرستان میں عمل میں آئی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید