• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سانحہ 12 مئی، تفتیشی افسر کو کیس پراپرٹی پیش کرنے کی ہدایت

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گردی عدالت/ جوڈیشل کمپلیکس نے سانحہ 12 مئی کے 6 مقدمات میں تفتیشی افسر کو کیس پراپرٹی پیش کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر گواہوں کو طلب کرلیا ،پراسیکیوشن کے مطابق ملزمان کے خلاف 2007 میں مقدمات درج کئے گئے تھے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید