• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جٹ لائن، لڑکی کو مبینہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا حجام پولیس کے حوالے

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) جٹ لائن میں 15 سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے حجام مبشر علی کو متاثرہ بچی کے والد نے پکڑ کر بریگیڈ پولیس کے حوالے کردیا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید