• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اورنگی، یونین کونسل کے صدر کے قتل اور 2 افراد کو زخمی کرنے میں ملوث موٹر سائیکل رائیڈر گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مومن آباد پولیس نے یونین کونسل نمبر 5 کے صدر کو فائرنگ کرکے قتل اور 2 افراد کوزخمی کرنے کے واقعہ کے مرکزی ملزم موٹرسائیکل رائیڈر عبدالحمید عرف کاکا ولد اسلام کو گرفتارکرلیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید