کراچی ( اسٹاف رپورٹر )شرافی گوٹھ پولیس نے اندرون گتہ کباڑ کمپاؤنڈ اسماعیل گوٹھ میں غیر قانونی طور پر مقیم 10افغان باشندوں کو گرفتار کر کے پناہ دینے والے گودام مالک کو بھی حراست میں لے لیا، جن میں اویس، عبدالرحمٰن ، اسماعیل ، شمس الدین، احسان اللہ ،حبیب اللہ اور دیگر شامل ہیں ۔