لاہور(خبرنگار)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے اسلامک سٹڈیز پارٹ ون اور ایم ایس سی فزکس پارٹ ٹوکے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر دیکھی جا سکتی ہیں۔